1:
ہاتھی اور چوہے کے دانت ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں۔
2:
عام طور پر انسان اپنی زندگی میں ایک لاکھ چار ہزار چھ سو کلو میٹر پیدل چلتا ہے۔
3:
کوے کی آواز کو آسٹریلیا میں موت کی خبر،نیوزی لینڈ میں شادی کا پیغام اور پاکستان میں مہمان کی آمد سمجھا جاتا ہے۔
4:
مینڈک ناک کے علاوہ کھال سے بھی سانس لیتا ہے۔
5:
عورتوں کی نسبت مرد زیادہ کروٹیں بدلتے ہیں۔
6:
آسٹریلیا میں کوئی گلہری نہیں پائی جاتی۔
7:
الو کو مغرب میں دانش مند جبکہ مشرق میں بیوقوف خیال کیا جاتا ہے۔

3 comments:
معلومات کی رفتار بڑھائیے
پڑھائی سے فرصت نہیں ملتی ٹائم کی قلت کی وجہ سے اب نیٹ پر کم ہی آتا ہوں اور ایک عدد فورم بھی بنایا ہوا ہے اس کو بھی ٹائم دینا ہوتا ہے۔ لیکن ہاں میں کوشش ضرور کروں گا۔ تحریر پسند کرنے کے لیے شکریہ ۔ میں آپ کو اپنے فورم پر دعوت دیتا ہوں کہ آپ میرا فورم جوئن کریں ۔ شکریہ
میرے فورم کا ایڈریس ہے۔
http://urdugroup.com/forums/index.php
پلیز وزٹ ضرور کریں۔
اگین شکریہ
Post a Comment