سوال: قرآن مجید کِس پر نازل ہوا؟
جواب:قرآن مجید حضوراکرمٌ پر نازل ہوا۔
سوال: لفظ قرآن کے کیا معنیٰ ہیں؟
جواب: جو تلاوت کیا جائے۔
سوال: قرآن مجید میں کُل کتنی سورتیں ہیں؟
جواب: 114 سورتیں۔
سوال: قرآن مجید میں کُل کتنے زبر، زیر، مد، پیش، تشدید، نقاط، اور کلمات استعمال ہوئے ہیں؟
جواب: قرآن مجید میں تقریبا 53223 زبر،تقریبا 39582 زیر، تقریبا 1771 مد، تقریبا 8804 پیش، تقریبا 1274 تشدید، تقریبا 105684 نقاط اور تقریبا 86430 کلمات استعمال ہوئے ہیں۔
سوال: قرآن مجید کس حرف سے شروع ہوتا ہےاور کس حرف پر ختم ہوتا ہے؟
جواب: قرآن مجید “الف“ سے شروع ہوتا ہے اور “س“ پر ختم ہوتا ہے۔
سوال:قرآن مجید میں کُل کتنے رکوع ہیں؟
جواب: قرآن مجید میں کُل 540 رکوع ہیں۔
سوال:عروسِ قرآن کس سورۃ کو کہا جاتا ہے؟
جواب: سورۃ رحمٰن کو۔
سوال:قرآن مجید میں لفظ “اللہ“ کتنی بار استعمال ہوا ہے؟
جواب: 2697 بار ۔
سوال: قرآن مجید کا اردو میں سب سے پہلے ترجمہ کب اور کس نے کیا؟
جواب: قرآن مجید کا اردو ترجمہ سب سے پہلے حضرت شاہ عبدالقادر رحمۃ اللہ علیہ نے 1605 میں کیا۔
سوال: انگریزی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ سب سے پہلے کس نے اور کب کیا؟
جواب: انگریزی زبان مں قرآب مجید کا ترجمہ سب سے پہلے “الیگزینڈر روس “ نے 1649ء میں کیا اور یہ 1669ء میں لندن سے شائع ہوا۔
سوال: قرآن مجید میں سب سے بڑی سورۃ کون سی ہے؟
جواب: سورۃ بقرہ۔
سوال: قرآن مجید میں سب سے چھوٹی سورۃ کون سی ہے؟
جواب: سورۃ الکوثر۔
سوال: قرآن مجید میں حرف کی تعداد کتنی ہے؟
جواب: 323760 ۔
سوال: قرآن مجید میں مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
جواب: مکی سورتوں کی تعداد 86 ہے۔
سوال: قرآن مجید میں مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
جواب: مدنی سورتوں کی تعداد 28 ہے۔
سوال: قرآن مجید میں کون سا حرف سب سے زیادہ بار استعمال ہوا ہے؟
جواب: سب سے زیادہ بار حرف “الف“ 48872 بار استعمال ہوا۔
سوال: قرآن مجید میں سب سے کم مرتبہ کون سا حرف استعمال ہوا؟
جواب: سب سے کم حرف “ظ“ 842 بار استعمال ہوا۔

65 comments:
معلومات کا مزید انتظار رہے گا
جی کیوں نہیں
قرآن مجید میں لفظ ر کتنی مرتبہ آیا ہے
قرآن پاک میں لفظ المسلم یا المسلمین کتنی بار آیا ھے
Sub han ullah bht achi maloomat frahm ki hai
ماشاء اللہ
بہت ہی اچھی معلومات
علم کا اضافہ
قرآن مجید میں مد متصل اور مد منفصل کی کتنی تعداد هے؟
مولا علی پاک علیہ سلام مدد علی حق اہل ے بیت علیہ سلام کے دشمنوں پر لعنت
ماشاءاللہ
علم میں اضافہ ہوا
Mashallah bahot bahot shukreya
میرا مولا محمد صلی اللہ علیہ السلام ہے۔بس
Hafiz Faizan
Quran main lafz faskeen kitni bar aya h ?
قرآن میں ھدیٰ کتنی مرتبہ آیا ہے؟
11793
قرآن مجید میں ذ کتنی مرتبہ آیا ہے
قرآن مجید میں نقط کی تعداد کیتنے ہیں
قرآن مجید کے کتنے سوروں میں لفظ اللہ آیا ہے
قرآن میں لفظ رب کتنی مرتبہ آیا ہے
سبحان اللّہ
جزاکم اللہ خیراً
قرآن مجید میں لفظ قرآن کتنی دفعہ مرکوز ہے ہے؟
قرآن مجید کا لفظ سب سے پہلے کس سورت میں نازل ہوا؟
قراق مجید میں سب زیادہ کس چیز کے بارے میں بتایا گیا
جنت کے بشارت
یا جہنم کا خوف
قرآن حکیم کا سندھی ترجمہ سب سے پہلے مرحوم و مخفور عزیز اللہ مٹیاروی نے کیا جو درگاہ لواری شریف کے مرید تھے
وہ کون سی سورت ہے جس کے شروع اور آخر میں
لفظ اللہ آیا ہے
لفظ حدیث قرآن مجید میں کتنی با آیا ہے
کون سا لفظ قرآن مجید میں صرف تین بار آیا ہے؟
قرآن مجید میں ’’و‘‘ کتنی مرتبہ آیا ہے
اگر کوئی واٹسپ گروپ ہے تو لینک بھیجے
رکوعات 540 نہیں بلکہ 558 ہے۔
قرآن مجید میں ن کتنی مرتبہ آیا ہے
قرآن مجید میں حرف "س" کتنی مرتبہ ہے ؟
قرآن مجید میں سمع کا لفظ کہاں اور کتنی مرتبہ آیا ہے
Quran ma lafaz "الباری "kitna bar aya ha ??
قرآن مجید میں لفظ رب کتنی بار آیا ہے؟
962
962
قرآن میں رب کا لفلفظ کتنکتنی مرمرتبہ آیا ھے
قرآن مجید میں کونسا لفظ زیادہ آیا ہے
قرآن میں لفظِ قرآن کتنی بار آیا ہے
ماشاءاللہ
قرآن شریف میں "جزم" کتنے ہیں ؟
قرآن مجید میں کُل کتنی مرتبہ قُل کا لفظ آیا ہے؟
قرآن مجید میں میں لفظ م کتنی بار آیا ہے
لفظ حدیث قرآن میں کتنی بار آیا ہے۔۔؟
جواب:- *لفظ حدیث 23 مرتبہ*
سورہ نساء آیت نمبر 42 78 87 140
الانعام 68
الاعراف 185
یوسف 111
الکھف 6
طہ 9
لقمان 6
الاحزاب 53
الزمر 23
الجاثیہ 6
الذاریات 24
الطور 34
النجم 59
الواقعہ 81
التحریم 3
القلم 44
المرسلات 50
النازعات 15
البروج 17
الغاشیہ 1
اور لفظ احادیث پانچ مرتبہ وارد ہوا ہے👇
یوسف 6۔ 21۔ 121
المؤمنون 44
سبا 19
قران مجید میں لفظ علم کتنی بار آیا ہے
💖💖💖
قرآن مجید میں اللہ پاک کے وجود کا تذکرہ کتنی مرتبہ آیا ہے
962
شراف
قرآن کریم میں جزم کِتنی مرتبہ استعمال کیا گیا ہے
قرآن مجید میں جزم کِتنی مرتبہ استعمال کیا گیا ہے
قرآن مجید میں لفظ لما کتنی بار آیا ہے
70
قرآن کا سبسے بڑا رکوع
قرآن کا سب سےبڑا رکوع کونسا ہے اور سب سے چھوٹا کونسا ہے
قرآن کریم میں لفظ الصَّلٰوۃَ کتنی بار آیا ھے ۔؟ ۔
یہ گروپ ہے کیا
قرآن پاک میں لفظ اسلام کتنی بار آیا ہے
حٰمٓ قرآن کریم میں کتنی جگہ آیا ہے
قرآن مجید میں لفظ با کتنی بار آ یا ھے ؟
قران مجید میں لفظ الفرقان کتنی مرتبہ آیا ؟
5658
117
Post a Comment